the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)
پیرس…فرانسیسی صدر نے اپنے وزیر داخلہ کوملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔ فرانسوا اولانڈ نے گزشتہ اتوار ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں سوشلسٹ پارٹی کی ناقص کارکردگی کے بعد ملکی کابینہ میں رد و بدل کرتے ہوئے وزیر داخلہ مانوئل والَس کو وزیر اعظم مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔صدر اولانڈ نے اپنے خطاب میں جینمارک ایرولٹ Ayrault Marc Jeanکے متبادل کے طور پر



اکاون سالہ وزیر داخلہ مانوئل والَس کی بطور نئے وزیر اعظم تقرری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ والس ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے سے متعلق پالیسیوں کے ایک پیکچ کی سربراہی اور اس پر عمل در آمد کریں گے۔ صدر اولانڈ کے بقول ایک ایسا پیکج بھی متعارف کرایا جائے گا، جس کی مدد سے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اخراجات میں اضافہ اور ٹیکسوں کی شرح میں کمی ممکن ہو سکے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.